ہم کاروباری طریقِ عمل کو
بیرونی ذرائع سے عملی جامہ پہنانے کے شعبے میں
سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو سنبھالتے ہیں۔

کمپنی کا تعارفی خاکہ


نصب العین

کاروباری طریق عمل کو بیرونی ذرائع سے عملی جامہ پہنانے کی خدمات میں عالمی سطح پر قیادت کا حصول۔

ہمارا عزم

ہم خدمات کے لیے کوالٹی اور لاگت کا صنعتی معیار قائم کرتے ہوئے کاروباری طریق عمل کو بیرونی ذرائع سے عملی جامہ پہنانے میں مستعد ترین فراہم کنندہ بننے کا عزم رکھتے ہیں ۔ہماری طویل المعیادکامیابی کا محرک انڈسٹری میں اعلیٰ ترین صلاحیتوں کے حامل انسانی سرمائے کو بھرتی کرنے اور اسے ترقی دینے پر اپنی بھر پور توجہ مسلسل مرکو ز رکھنا ہے۔

کمپنی کا عمومی جائزہ

کمپنی، اسٹاک ایکسچینج میں ،لمیٹڈ کمپنیز آرڈیننس 1984 ء کے تحت 2دسمبر 2002میں رجسٹر کی گئی تھی۔ کمپنی نے آغازِ کاروبارکا سرٹیفکیٹ 27فروری 2003ء کو حاصل کیا اور 11اپریل 2013ء کو موثر طو رپر کام شروع کیا۔



کمپنی کے بارے میں معلومات

کمپنی رجسٹریشن نمبر:   0044706
نیشنل ٹیکس نمبر:   1521191-6

 

رابطے کے لیے تفصیلات

اگر آپ شئیر ہولڈر ہیں تو مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کرسکتے ہیں

ای میل :   Company.Secretary@trgworld.com
فون :   92-21-111-874-874+
فیکس :   92-21-35805893+